the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی۔ یکساں سول کوڈ کے معاملے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے حکومت کی مخالفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج ایک پریس کانفرنس میں مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کے موقف کی پرزور مخالفت کی جائے گی۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا ولی رحمانی نے کہا کہ ہم لوگ لاء کمیشن کے اس سوالنامے کا بائیکاٹ کریں گے۔
ولی رحمانی نے کہا، حکومت نے ہم سے پوچھا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے بارے میں اپنی رائے



دیں۔ اس سلسلے میں ہمیں کیا کرنا چاہئے اس کو لے کر ہم حکومت کو اپنی رائے دیں گے۔ ہم نے محسوس کیا کہ لاء کمیشن نے اس کو اس لئے عوام کے سامنے رکھا ہے۔ ہم نے پایا ہے کہ یونیفارم سول کوڈ کو نافذ کرنے کا معاملہ دھوکہ دھڑی بھرا ہوا ہے۔ اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم لوگ لاء کمیشن کے اس سوالنامے کا بائیکاٹ کریں گے۔ اس کا جواب ملک کے مسلمان نہیں دیں گے۔ یہ عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش ہے۔ سوالناما منصفانہ نہ ہوکر یک طرفہ ہو گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.